SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فرانس

  • فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو

    فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴

    سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔

  • برطانیہ و فرانس میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    برطانیہ و فرانس میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    برطانیہ کے شہر لندن اور فرانس کے شہر لیؤن میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے کر کے صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ جرائم کی بنا پر صیہونی حکومت کا بائیکاٹ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • فرانس اور بیلجئم شام میں کیمیائی حملہ کرنے کے درپے: روس

    فرانس اور بیلجئم شام میں کیمیائی حملہ کرنے کے درپے: روس

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵

    روس کی وزارت دفاع نے خبردار کیا ہے کہ بیلجیئم اور فرانس کے خفیہ ادارے دہشت گردوں کے ساتھ مل کر شام کے شمالی علاقے ادلب میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی

    ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ

    فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    فرانس کے ایک طاقتور مسلم گروپ نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی ویڈیو نشر کرنے پر فیس بک اور یوٹیوب کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • فرانس میں بڑهتی بے گهر افراد کی تعداد

    فرانس میں بڑهتی بے گهر افراد کی تعداد

    Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس میں احتجاج جاری 50 مظاہرین  گرفتار

    فرانس میں احتجاج جاری 50 مظاہرین گرفتار

    Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    فرانس میں اُنیسویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج جاری رہا، شانزے لیزے سمیت دیگر اہم مقامات پر مظاہرہ کرنے پر پابندی تھی، پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 50سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • یلوجیکٹ مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر کا اعلان

    یلوجیکٹ مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر کا اعلان

    Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲

    فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔

  • فرانس میں حکومت اور عوام کے درمیان بڑهتی دوریاں

    فرانس میں حکومت اور عوام کے درمیان بڑهتی دوریاں

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • فرانس میں یلو ویسٹ کا احتجاج، دکانیں نذر آتش

    فرانس میں یلو ویسٹ کا احتجاج، دکانیں نذر آتش

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یلو ویسٹ تنظیم کے 18 ہفتوں سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین نے مشہور برانڈز کی دکانوں سمیت کئی کاروباری مقامات میں لوٹ مار کے بعد آگ لگا دی۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
    پاکستان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں صحافیوں کے قتل کی مذمت کی
    ۴ hours ago
  • اب وینزوئیلا امریکہ کے نشانے پر
  • فلسطینی تنظیم نے صیہونی ڈرون پر قبضہ کیا
  • امریکہ اور مغربی ممالک کس طرح سے یوکرین کی جنگ میں گھی ڈال رہے ہيں؟ ایک رپورٹ
  • یمن، انصار اللہ کی میزائل صلاحیت ، صیہونیوں کی سوچ سے پرے، تل ابیب میں بے چینی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS