-
یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے اٹھارہویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے
-
مظاہرین کے خلاف فلش بال کے استعمال پر فرانسیسی ڈاکٹروں کا احتجاج
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷فرانس کے ڈاکٹروں نے صدر میکرون کو ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کر کے ان سے کہا ہے کہ وہ پولیس کو مظاہرین پر خطرناک فلش بال کا استعمال کرنے سے روکیں۔
-
فرانسیسی پولیس کے تشدد پر اقوام متحده کا اعتراض
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
یلو جیکٹ والوں کا ذرائع ابلاغ پر اعتراض
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۶فرانس میں سروے نتائج سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے بیشتر عوام، یلو جیکٹ مظاہرین کے احتجاج کو صحیح طرح سے منعکس نہ کئے جانے پر دل برداشتہ ہیں۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے مسلسل سترھویں ہفتے بھی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا انتظار نہیں کرے گا
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے پر یورپ کے کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوہری معاہدے پر یورپ کا مزید انتظار نہیں کرے گا۔
-
فرانس،جاری ہے ڈیموکریسی کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶فرانس،گزشتہ روز بھی تحریک یلو ویسٹ کے ہزاروں کارکنوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں حکموتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
فرانس میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف سولہویں ہفتے بھی احتجاجی مظاہرے کئے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے شیل داغے۔
-
فرانس میں مظاہرے جاری
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف پندرہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانسیسی فوج کا القاعدہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹فرانسیسی فوج نے مالی میں القاعدہ کےکمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔