-
وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ: پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایئربس A380 کا دور ختم ہونے کو ہے
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔
-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔
-
ایران فرانس مذاکرات کا چهٹا دور
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰سحر نیوز رپورٹ