-
فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں سے دستی بم برآمد
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵چینی حکام کے مطابق فرانس سے درآمد ہونے والے آلوؤں کی کھیپ سے پہلی عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا دستی بم برآمد ہوا ہے۔
-
یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
-
فرانس،یلو جیکٹ مظاہرے ۔ ویڈیو/تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳یلو جیکٹ مظاہرے
-
فرانس میں احتجاج اور مظاہرے
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸فرانس میں ایندھن کے ٹیکس میں اضافہ اور مہنگائی کے خلاف ییلو ویسٹ والوں کا مظاہرہ جاری ہے۔
-
شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ کے مقابلے میں ریڈ مفلر تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں پر تشدد مظاہرے جاری
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
یلوویسٹ تحریک میں قاسم سلیمانی کی تصویر نظر آئی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲فرانس:یلوویسٹ تحریک کے دوران جس وقت آئی آر آئی بی کے نمائندے رپورٹنگ میں مصروف تھے،اپنے منھ کو ڈھانپے ہوئے ایک جوان ان کے پیچھے آیا اور کچھ سیکنڈ کے لئے جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر دکھا کر چلا گیا۔
-
فرانس میں یلو جیکث مظاہرین کا مسلسل احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳فرانسیسی پولیس نے مسلسل گیارہویں ہفتے یلو جیکٹ والوں کے مظاہرے کی سرکوبی کی۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاج جاری 200 افراد گرفتار
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸فرانس میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مسلسل گیارہویں ہفتے بھی پیلی جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکلے، پولیس سے جھڑپوں اور املاک کو نقصان پہنچانے پر 200 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔