SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرزند رسول امام رضا علیہ السلام

  • خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    خادمین امام رضا(ع) کا بیماروں کو تحفہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲

    حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس کے خادموں نے تہران کے بقیۃ اللہ الاعظم (عج) اسپتال میں زیر علاج بیماروں کی عیادت کی اور بیماروں کو روضۂ امام رضا علیہ السلام کی انتظامیہ کی جانب سے تبرکات کا ہدیہ پیش کیا، اس موقع پر درود و سلام کے ذکر کےساتھ اسپتال کے میڈیکل عملے نے ان کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔

  • ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں

    ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں

    Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی خدمت مزید بہتر اور وسیع پیمانے پر انجام دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی مشہد کی جانب سے میر جاوہ سرحد پر ایک زائر سرا کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

  • نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام

    نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام

    Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲

    عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔

  • ڈاکومینٹری پروگرام ایرانی باغات - باغ قدمگاه

    ڈاکومینٹری پروگرام ایرانی باغات - باغ قدمگاه

    Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 10/ 2021

  • دستاویزی پروگرام - تحفہ

    دستاویزی پروگرام - تحفہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 10/ 2021

  • خدا کا عطیہ+ ویڈیو

    خدا کا عطیہ+ ویڈیو

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۷

    انسان متعدد کمالات کا حامل ہے اور اس میں یہ کمالات خدا وند متعال کا ہدیہ ہوتے ہیں۔

  • فرزند رسول امام علی رضا علیه السلام کا یوم شہادت

    فرزند رسول امام علی رضا علیه السلام کا یوم شہادت

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو

    امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸

    فرزند رسول،امام رؤف، ثامن الحجج، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر تسلت و تعزیت کے ساتھ آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امامِ ضامن، مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت بعض معتبر روایات کی بنا پر صفر کی آخری تاریخ میں واقع ہوئی ہے۔

  •  عاشقان اہلبیت ع - مشہد مقدس سے براہ راست نشر ہونے والا پروگرام/ قسط 3

    عاشقان اہلبیت ع - مشہد مقدس سے براہ راست نشر ہونے والا پروگرام/ قسط 3

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 10/ 2021

  • مشہد کے راہی۔ تصاویر

    مشہد کے راہی۔ تصاویر

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶

    آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے شمع اہلبیت کے ہزاروں پروانے دور و نزدیک کے علاقوں سے پاپیادہ مشہد مقدس پہنچے اور اپنے مولا و آقا کے روضے پر حاضری دی۔

Show More
خاص خبریں
  • ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ٹرمپ خود کو ایران کے سامنے”شکست خوردہ شخص“ نہیں دکھا سکتے: فاکس نیوز کے سابق میزبان

    ۱ hour ago
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS