SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فرزند رسول امام رضا علیہ السلام

  • ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو

    ولادت باسعادت حضرت امام رضا (ع) مبارک ہو

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۴

    فرزند رسولۖ ثامن الائمہ حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے- ایران کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں آپ(ع) کا جشن ولادت با سعادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • غریب طوس امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف

    غریب طوس امام رضا علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰

    حضرت ابوالحسن علی ابن موسی الرضا (علیہ السلام) کی کنیت "ابوالحسن" ہے اور زیادہ مشہور لقب "رضا" ہے ۔ آپ کے دیگر القاب صابر، زکی، ولی، وفی، سراج الله، نورالہدی، قرة عین المؤمنین، مکیدة الملحدین، کفو، الملک، کافی الخلق ہیں۔

  • ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کا خصوصی لائیو پروگرام - ابر کرم

    ولادت فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کا خصوصی لائیو پروگرام - ابر کرم

    Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 07/ 2019

  • عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !

    عشقِ فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضاؑ !

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷

    آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔

  • آسمان امامت و لایت کے آٹھویں درخشاں ستارے کی شب ولادت باسعادت کا جشن

    آسمان امامت و لایت کے آٹھویں درخشاں ستارے کی شب ولادت باسعادت کا جشن

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۲

    دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا علیہ السلام  کی ولادت مبارک

    سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت مبارک

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    سحر عالمی نیٹ ورک اس پر مسرت موقع پر اپنے تمام ناظرین، سامعین، قارئین اور دنیا بھر کے تمام مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں کو حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتا ہے۔

  • جشن کو تیار ہے مولا کا روضہ ۔ تصاویر

    جشن کو تیار ہے مولا کا روضہ ۔ تصاویر

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶

    اخ المعصومہ، ثامن الحجج، امام ضامن، حضرت رضا علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے پیش نظر آپکے روضۂ اقدس کے گنبد کی غبار روبی اور پرچم کی تبدیلی عمل میں لائی گئی۔

  • تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر

    تہران میں مولا رضا (ع) کی کرم فرمائی !- تصاویر

    Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس کے متبرک پرچم کے حامل تبلیغی و ثقافتی کارواں "زیر سایۂ خورشید" نے اس بار تہران کے مختلف علاقوں بالخصوص اسپتالوں کا رخ کیا۔

  • گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر

    گوہرشاد عالمی ایوارڈ - تصاویر

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۰

    مشہد مقدس میں ہر سال آستان قدس رضوی کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں ایران کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف میدانوں میں سرگرم خواتین کا انتخاب  کر کے انہیں  "گوہرشاد عالمی ایوارڈ" سے نوازا جاتا ہے۔ اس سال بھی یہ ایوارڈ چار ایرانی اور چار غیرملکی خواتین کو دیا گیا۔

  • سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاه مشہد مقدس میں

    سندھ کے وزیر اعلی مراد علی شاه مشہد مقدس میں

    Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر اعلی کل رات ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ مشہد مقدس پہنچے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱ hour ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS