-
محسن شکاری کون ہے جسے ایران میں دی گئی پھانسی؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲ایران میں حالیہ مہینوں کے دوران ہونے والے فسادات کے دوران پولیس اہلکاروں پر قاتلانہ حملہ کرنے والے محسن شکاری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
ایران سیکورٹی اہلکاروں کی کامیابی، دہشت گردی کی ٹیم تباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۷ایران میں خونخوار دہشت گردوں کی ٹیم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
ایران کے حالیہ بلؤوں اور فسادات میں 47 جاسوسی کی تنظیمیں ملوث
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ہارڈ جنگ کے میدان میں بے بس ہو جانے کی بنا پر ایران کا دشمن ایرانی قوم کو فریب دینے کی غرض سے پروپیگنڈہ اور نفسیاتی جنگ کو ترحیح دیتے ہوئے سافٹ جنگ پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔
-
اجتماعی عصمت دری کی شکار بلقیس بانو نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے دوہزار دو کے فسادات کے دوران جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت دری کا ارتکاب اوران کےخاندان کے سات افراد کو قتل کردینے والے گیارہ مجرموں کو وقت سے پہلے رہا کردینے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے
-
ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔
-
ایران؛ بلوے اور فسادات کرانے والے شرپسندوں کا لیڈر گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲ایرانی پولیس کا کہنا ہے کہ بلووں اور فسادات کو ہوا دے کر انہیں بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے ایجنڈے پر کام کرنے والے ایران دشمن ٹیلی ویژن چینلوں کے رابطہ کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
ایران کے بلووں میں عالمی دہشت گرد اداروں اور تنظیموں کا کردار: برطانوی تجزیہ کار
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴ایک برطانوی سیاسی تجزیہ نگار نے بتایا ہے کہ ایران میں بلووں میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں کا کردار واضح گیا ہے۔
-
ایران میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار، تہلکہ مچا دینے والے انکشافات
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷خبری ذرائع نے کہا ہے کہ ایران میں فسادات کرانے والے فرانس کے 2 جاسوس گرفتار ہوئے جنہوں نے اہم انکشافات کئے ہیں۔
-
عالمی سامراج اور ایران کے خلاف سازش+ کارٹون
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ایران کی تقسیم کا خواب دیکھنے والوں کی آرزو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکے گی۔ ایران کو ایرانستان کرنے والے قبر میں چلے جائیں گے لیکن ان کا خواب کبھی پورا نہيں ہوگا۔
-
تہران، فسادات اور بلوؤں میں ملوث 400 افراد کی رہائی
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳تہران کے پبلک پراسیکیوٹر نے حالیہ فسادات اور بلوؤں کے الزام میں گرفتار 400 افراد کی رہائی کی خبر دی ہے۔