-
ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔
-
خطرات کی روک تھام کے لیے دفاع کو مضبوط بنانا ضروری ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ جنگ کو روکنے اور تمام خطرات کا خاتمہ کرنے کے لئے دفاعی شعبے میں طاقتور ہونا ضروری ہے۔
-
امریکی فضائیہ کی دہشت گردی افغان آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷امریکی فضائیہ نے جنگجووں کے خلاف آپریشن میں افغان فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں افغان نیشنل آرمی کے 4 اہلکار جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بوئینگ 737 میکس کی پرواز پر پابندی برقرار
Nov ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۶امریکا کی دو فضائی کمپنیوں نے بوئنگ سات سو سینتس کی پروازوں کی منسوخی کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی فضائی حدود پر عائد پابندی ختم
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸پاکستان نے ہندوستان سمیت تمام ممالک کی فضائی حدود پر عائد پابندی ختم کردی۔
-
رات و دن میں ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا تجربہ
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲پاکستانی فضائیہ نے دن اور رات میں ہدف کو نشانہ بنانے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
فرسٹ ایڈ سے متعلق مسلح افواج کی مشقیں
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۹فوٹو گیلری
-
ایرانی فضائیہ کا شہید بابائی اوورہال مرکز
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے افسران اور جوانوں سے خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
فضائیہ کے افسران نےسپریم کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸۸ فروری سنہ ۱۹۷۹ یعنی انقلاب اسلامی کی کامیابی سے تین روز قبل شاہی فضائیہ کی بڑی تعداد نے امام خمینی (رہ) کو سلامی دیتے ہوئے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔اس دن کو ایران میں یوم فضائیہ کا نام دیا گیا ہے اور اس موقع پر ہر سال فضائیہ کے افسران اپنے سپریم کمانڈر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو سلامی دے کر اپنی وفاداری کا اعلان کرتے ہیں۔۸ فروری ایران میں یوم فضائیہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔