-
صیہونی فوج کا یمن کے ہوائی اڈے پر حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵نیوز ذرائع نے یمن کے بین الاقوامی ہوائی اڈے صنعا پر صیہونی فضائی حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
دشمن کی ہر گستاخی کا منہ توڑ جواب دیں گے؛ بریگیڈیئرعلی رضا صباحی فرد
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈرنے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس فورس، پہاڑ کی طرح ثابت قدم اور استوار ہے اور ہر گستاخی کا دنداں شکن جواب دے گی۔
-
ایران کا اعلان، ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر صبحاحی فرد نے 1404 ہجری شمسی سال کے آغاز پر اپنے پیغام ميں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ ہر قسم کے فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک ناقابل عبور محکم دیوار کی مانند ڈٹی ہوئی ہے ایران اسلامی کی سرحدوں کے دفاع پر فخر کرتی ہے۔
-
ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق
Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں نے جنگ کے دوران انضمام اور بہتر تال میل کو فروغ دینے کے مقصد سے جودھ پور میں مربوط مشق ڈیزرٹ ہنٹ میں اپنی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
-
دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دشمن کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے۔
-
ایران، جزیرہ کیش میں بین الاقوامی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے جنوب میں واقع جزیرہ کیش میں بین الاقوامی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش کے بارہویں دور کا آغاز ہوگیا۔
-
ایرانی سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد زمین پر سگنل بھیجنے میں کامیاب
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴خلا میں بھیجے گئے ایران کے دو سیٹیلائٹس کوثر اور ہدہد اپنے سگنل زمین پر بھیجنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
-
ایران نے غیر فوجی مقاصد کے لئے خلائی پروگرام شروع کردیا
Nov ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ایرانی سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ پر عالمی ذرائع ابلاغ نے اہم رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جائے: اسرائیلی فضائیہ کے سابق کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔