-
ہرطرح کی جارحیت کا سخت جواب دینے کا عزم
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی عسکری قیادت سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایرانی فضائیہ کے کمانڈر نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات میں باہمی تعاون بڑھانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیاگیا۔
-
تبریز میں فوجی طیارہ حادثے کے شہداء کو خراج تحسین
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۵تبریز میں فوجی طیارے کے تربیتی پرواز کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور شہداء کے احترام میں شمعیں روشن کی گئیں اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
-
ایران میں جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثہ کا شکار
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان نے تبریز شہر میں جنگی طیارے کے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے معمول کی تربیتی پرواز سے واپسی میں فنی خرابی کی وجہ سے حادثہ کا شکار ہوا ، فوج کے ترجمان نے کہا کہ پائیلٹ ، نہایت مہارت کے ساتھ طیارے کو غیر آبادی والے علاقے کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوا۔
-
عراق میں داعش کا ایک اور سرغنہ ہلاک
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸عراق میں فضائیہ کی کارروائی میں داعش کا ایک اور بڑا سرغنہ اور اس کے ساتھی ہلاک ہوگئے۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور افسروں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷سحر نیوز رپورٹ
-
دستاویزی پروگرام - ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳نشرہونے کی تاریخ 15/ 01/ 2022
-
دستاویزی پروگرام ٹام کیٹ کی لڑائیاں
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱نشرہونے کی تاریخ 01/ 01/ 2022
-
ذوالفقار 1400 فوجی مشقیں، علاقائی توانائیوں پر بھروسہ کے ساتھ امن اور دوستی کے پیغام کی حامل
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۵ایران کی مسلح افواج ، ذوالفقار چودہ سو فوجی مشقوں کے اہم اور اصل مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔