-
ہندوستان: خطرناک آلودگی سے پریشان 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنے کے خواہش مند، سروے رپورٹ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی اتنی خطرناک ہوچکی ہے کہ ایک سروے کے مطابق 80 فی صد افراد دہلی کو خیرباد کہنا چاہتے ہیں۔
-
مودی جی، ہندوستان کے بچے آپ کے سامنے گھٹ رہے ہیں۔ آپ خاموش کیسے رہ سکتے ہیں؟ دہلی میں بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی پر راہل گاندھی کا سوال
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴راہل گاندھی نے ’سنگین فضائی آلودگی‘ پر مودی کی خاموشی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پارلیمنٹ میں فوری بحث اور سخت نیشنل ایکشن پلان کا مطالبہ کیا، جبکہ بچوں کی صحت کو ہنگامی صورتحال قرار دیا۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا ٹیڑھی کھیر، سارے اقدامات بے اثر
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں پھیلی فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنا انتظامیہ کے لئے ٹیڑھی کھیر ثابت ہو رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں فضائی آلودگی کے درمیان کہرے کا الرٹ، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی میں کمی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اب سردی کے آغاز میں کہرے کا الرٹ بھی جاری کردیا گیا ہے جس سے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کی ہوا ایک بار پھر ہوئی زہریلی، بچوں اور بزرگوں کے لئے الرٹ جاری
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸rدہلی آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق ہوا کا یہ معیار انتہائی خطرناک ہے۔ اب یہ سنگین سطح سے بھی تجاوز کر چکا ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہوا میں پی ایم 2.5 کی سطح 294 اور پی ایم 10 کی سطح 390 مائیکرو گرام ہونا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضا میں انتہائی خطرناک آلودگی کا سلسلہ جاری
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی مسلسل انتہائی خطرناک مرحلے میں چل رہی ہے۔
-
دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۶ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور سپریم کورٹ نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وکیلوں کو ورچوئل سماعت کا مشورہ دیا ہے۔
-
عام لوگ مر رہے ہیں، پھر بھی حکومت کوئی پالیسی نہیں بنا رہی ہے، دہلی میں آلودگی کے خلاف طلبا کا احتجاج
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے۔ صورت حال یہ ہے کہ اب لوگوں کو آلودگی کے خلاف سڑکوں پر اتر کر احتجاج کرنا پڑ رہا ہے۔
-
لاہور بنا دنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی دوسرے نمبر پر، علامہ اقبال ٹاؤن، شہر کا آلودہ ترین علاقہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، سانس لینا مشکل
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے اور لوگوں کو صبح کی سیر اور باہر کی سرگرمیوں سے پرہیز کا مشورہ دیا گیا ہے۔