-
فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷فضا میں عام مسافروں کو لے جانے کے لئے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اٹھاتے ایک طیارہ تیار کر لیا ہے جس نے پہلی بار گزشتہ ۱۳ دسمبر کو فضا کے حدود میں پرواز کی۔یہ جہاز زمین سے ۸۰ کلومیٹر کی اونچائی تک پرواز کرنے میں کامیاب رہا۔یہ وہی نقطہ ہے جہاز سے فضا کا آغاز ہوتا ہے!
-
مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔
-
ہندوستان میں ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ لانچ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴اس سیٹلائٹ میں 38 اسپاٹ بیم کے ساتھ ساتھ آٹھ ذیلی بیم ہیں جو دور درازکے مقامات سمیت پورے ملک کو کور کرے گا۔ کہاجاتا ہے کہ 5،854 کلو گرام وزنی جی ایس اے ٹی -11 کی زندگی 15 سال سے زیادہ ہو گی۔
-
امریکہ نے خلائی جنگ میں رنگ بھرنا شروع کردیئے
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲جیمز میٹس نے برازیل فوجی اکیڈمی میں فوجی افسران اور سول عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مصنوعی سیاروں کو روس اور چین کے حملوں سے بچانے کے لیے امریکی خلائی فوج کا قیام ضروری ہوگیا ہے۔