SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی

    صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳

    صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔

  • دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

    دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے، امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں بے گناہ اور نہتے فلسطیینوں کی مسلسل نسل کشی کے خلاف یورپ اور دیگر ملکوں میں فلسطینی حامیوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یورپی شہروں میں مظاہرے کئے ہیں

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/30

  • غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان

    غزہ کےعوام بھوکمری کا شکار ہیں: اسامہ حمدان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے ہفتے کی رات کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ کے 70 فیصد باشندے قحط اور غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

  • اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

    اسرائیل پرحزب اللہ کا بڑا حملہ، صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    حزب اللہ لبنان نے ہفتہ کے روز بتایا ہےکہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!

    آخر دنیا اتنی بے رحم کیوں ہو گئی ہے؟ غزہ میں ہر دن درجنوں بچوں کی شہادت پر گونگی بہری بن چکی امریکی اور مغربی حکومتیں!

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴

    فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!

    کیا آپ جانتے ہیں امریکہ نے غزہ کی تباہی کے لئے دہشتگرد اسرائیل کو کتنے ہتھیار ديئے؟ ایک ایسی حقیقت جو آپ کے اڑا دے گی ہوش!

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    امریکہ نے غزہ جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک صیہونی حکومت کو ستائیس ہزار سے زیادہ بم اور میزائل فراہم کیے ہیں۔

  • اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

    اسرائیل پر ایک کے بعد ایک حملہ، حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی اڑائی نیند

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶

    لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • شہدائے خدمت کو خراج عقیدت، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ

    شہدائے خدمت کو خراج عقیدت، جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳

    جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید رئیسی اور شہید امیر عبداللّہیان نے استقامتی محاذ اور اس خطے کو بڑی کامیابیوں سے ہمکنار کیا اور بہت سے ملکوں کا موقف فلسطین سے نزدیک تر کیا۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ،  جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے

    دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ہندوستان: راجستھان میں دردناک حادثہ، کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کی موت

    ۶ hours ago
  • Video |

    محبوبہ مفتی: ہندوستان کی مرکزی حکومت کشمیر پر پالیسی بدلے

  • ترقی پذیر ممالک کو عالمی مالیاتی نظام میں یکساں مواقع دینے ہوں گے: پاکستان کے وفاقی وزیر مصدق ملک

  • زاخارووا: ایرانی قوم کے عزم کو فوجی مہم جوئی سے نہیں توڑا جا سکتا

  • سید عباس عراقچی: ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہمسایہ ممالک ہیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS