SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی

    جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔

  • عالمی ریڈ کراس سوسائٹی: غزہ میں عوام تک تیز رفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور

    عالمی ریڈ کراس سوسائٹی: غزہ میں عوام تک تیز رفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰

    عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے غزہ میں عوام تک تیزرفتار امداد رسانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان  قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)

    صیہونی حکومت اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ، مزید 30 فلسطینی آزاد (ویڈیو)

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    فلسطینی اور اسرائيلی قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کےتحت تیس فلسطینی قیدی صیہونی حکومت کی عوفر جیل سے آزاد ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان کے ممتاز تجزیہ نگار: ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی قدردانی

    پاکستان کے ممتاز تجزیہ نگار: ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کی قدردانی

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰

    پاکستان کے ایک ممتاز تجزیہ نگار، اور جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر مونس احمر نے ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایت کو مثالی اور قابل تقلید قرار دیا ہے۔

  • جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)

    جنین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، جنین کے تمام ہسپتالوں کا محاصرہ (ویڈیو)

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    فلسطینی نوجوانوں اور غاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان مغربی کنارے میں واقع جنین شہر اور پناہ گزیں کیمپ میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

  • اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)

    اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔

  • غزہ میں 56000 خاندان بےگھر

    غزہ میں 56000 خاندان بےگھر

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲

    فلسطین کی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں چھپن ہزار خاندان بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں

    جہاد اسلامی فلسطین: دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہيں

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹

    جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں مزید دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے عوام کے خلاف دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • جنگ بندی کے بعد  غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار

    جنگ بندی کے بعد غرب اردن میں دسیوں فلسطینی گرفتار

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    غزہ میں عارضی جنگ بندی کے آغاز سے اب تک غرب اردن میں دسیوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  • جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل

    جنگ بندی کی مدت میں توسیع پر حماس کا ردعمل

    Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱

    غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کی مدت میں دو روز کی توسیع کئے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کی مدت میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان پایاجاتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۹ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS