SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا

    غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴

    فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔

  • مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی

    مقبوضہ بیت المقدس میں کامیابی کا جشن منانے پر اسرائیل کی ظالمانہ پابندی

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    غاصب اسرائيلی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر نے اعلان کیا ہے کہ رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے لیے کسی بھی قسم کی تقریب کا انعقاد ممنوع ہے۔

  • غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا

    غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔

  • غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر

    غزہ جنگ بندی میں توسیع کے لئے صلاح و مشورہ جاری، قطری وزیر

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹

    فلسطینی مجاہدین اور صیہونی حکومت کے درمیان چار روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کی مدت ختم ہونے قریب پہنچنے کے پیش نظر قطر نے اس معاہدے میں توسیع کے لیے مشاورت کی خبر دی ہے۔

  • کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟

    کیا حزب اللہ جنگ بندی پرعمل کرے گا؟

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱

    عراق کی رضاکار فورس حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہم غزہ میں جنگ بندی کے دنوں میں امریکا کے فوجی اڈوں پر حملے کم کریں گے۔

  • فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دیں گے

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دیں گے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی اور اس سے متعلق معاہدے کی شقوں پر عملدرآمد کے بارے میں مزاحمت، غاصب صیہونیوں کو دھوکہ دینے کی اجازت نہیں دے گی۔

  • انتہا پسند امریکی سیاستداں کا حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف

    انتہا پسند امریکی سیاستداں کا حماس کے مقابلے میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳

    وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کونسل کے سابق مشیر جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ حماس نے اسرائیل کے مقابلے میں شاندار فتح حاصل کی ہے۔

  • حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت

    حماس کے ترجمان محمد حمادہ کی صیہونی حملے میں شہادت

    Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴

    شمالی غزہ میں واقع جبالیا شہر پر غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ فضائی حملے میں تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ شہید ہوگئے ہیں۔

  • اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کا رویہ انسان دوستانہ، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کا رویہ انسان دوستانہ، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲

    غاصب اسرائیلی میڈیا نے غزہ کی پٹی میں صیہونی قیدیوں کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کاروں کے انسان دوستانہ رویہ کا اعتراف کیا۔

  •  نیوز ڈیسک،  ہفتہ 25 نومبر

    نیوز ڈیسک، ہفتہ 25 نومبر

    Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 11/ 2023

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۱۰ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS