SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران

    بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰

    جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔

  • جب فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون کو پتھر مار کر گرا دیا+ ویڈیو

    جب فلسطینیوں نے اسرائیلی ڈرون کو پتھر مار کر گرا دیا+ ویڈیو

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۱

    کہتے ہیں کہ صیہونی حکومت کی ڈرون ٹکنالوجی دنیا میں سب سے زیادہ پیشرفتہ ہے اور دنیا کے متعدد ممالک اس حکومت سے ڈرون خرید رہے ہیں لیکن صیہونی ڈرون فلسطینیوں کے پتھروں کا مقابلہ نہيں کر پا رہے ہيں۔

  • فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی

    فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ 60 فلسطینی زخمی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۲

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف کل مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ۔

  • فلسطینیوں نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    فلسطینیوں نے صیہونی ڈرون مار گرایا

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷

    فلسطینی مظاہرین نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • فلسطین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے

    فلسطین کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸

    فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کے جرائم اور پالیسیوں کے خلاف آج مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے نئے جرائم کا انکشاف

    بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے نئے جرائم کا انکشاف

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ فلسطین کے پہلے انتفاضہ سے لے کر اب تک دو ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہيں۔

  • نوجوان کے بعد صیہونی فوج نے خاتون کو گولی ماری

    نوجوان کے بعد صیہونی فوج نے خاتون کو گولی ماری

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

  • صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینیوں کی بھیڑوں کو بھی نہیں بخشا۔ ویڈیو

    صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینیوں کی بھیڑوں کو بھی نہیں بخشا۔ ویڈیو

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸

    انسان نما صیہونی بھیڑیوں نے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی قریے پر دھاوا بول کر وہاں موجود مقامی باشندوں کو انتہا پسندانہ اقدامات کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انکی بھیڑوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں چاقو سے زخمی دیا۔

  • صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴

    صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

  • صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    صیہونی فوج نے فلسطینی میزائلوں کے مقابلے میں اپنی کمزوری کا اعتراف کیا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۹

    صیہونی حکومت کی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر گلعاد بیران نے فلسطینی استقامت کے میزائلی حملوں کے مقابلے میں اپنے میزائلی دفاعی سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۵ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS