-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
فلسطین؛ مقبوضہ علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں کے ساتھ آمنے سامنے کا مقابلہ ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ایک طرف جہاں فلسطین کے غزہ علاقے پر گزشتہ ایک ہفتے سے دہشتگرد صیہونی ٹولے کی بہیمانہ اور اندھا دھند بمباری جاری ہے وہیں فلسطین کے مغربی کنارے میں بھی صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں میں شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے۔
-
تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے دیگر شہروں پر فلسطینی استقامت کے تازہ میزائلی حملے , چین و سکون چھین لیا ہے القسام کے مجاہدوں نے
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۰فلسطین کےاستقامتی محاذ نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں اتوار کو تل ابیب اورمقبوضہ فلسطین میں صیہونی بستیوں پر شدید میزائلی حملے کئے ہیں - بن گورین ہوائی اڈے پر خطرے کے سائرن کافی دیر تک بجتے رہے بعض صیہونی حلقوں نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وہ اب فلسطینیوں کے میزائلی حملوں کی تاب نہیں لاسکتے -
-
فلسطین میں جھڑپوں میں شدت ، ایران کی قدس بریگیڈ حرکت میں ، جنرل قاآنی نے کئے ٹیلی فونی رابطے ، کیا بدلنے والا ہے جنگ کا نقشہ ؟
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلی فون پر بات چیت اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا اعلان ، فلسطینی مجاہدوں کے ساتھ ہیں ہم ، آج فلسطین کو جہاد و شہادت کی ہے ضرورت
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۷حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ آج فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہو رہا ہے۔
-
شرمناک! اسرائيل کی مدد کو اب متحدہ عرب امارات آگے بڑھا ، حماس کو دے ڈالی یہ دھمکی ...
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵متحدہ عرب امارات نے غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی ضمنی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
مہلت ختم ہونے کے بعد میزائیلوں کا طوفان ، تل ابیب میں زلزلہ ، آئرن ڈوم بھی ناکام
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پیشگی اطلاع کے بعد استقامتی محاذ کے میزائیلی حملوں نے تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے بعد اب قاسم میزائیل سے صیہونیوں پر خوف و وحشت طاری
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قدس کی غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں ایک نئے قسم کے میزائیل کو متعارف کرایا ہے۔
-
فرانس ميں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جرم
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵فرانس میں فلسطینیوں کی حمایت ميں نکلنے والی ریلی کے شرکاء کو پولیس نے طاقت کے زور پر منتشر کردیا۔
-
فلسطینیوں کا انتقام ، تل ابیب اور اشدود پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵فلسطین کے عزالدین قسام بریگیڈ نے الشاطی کیمپ میں صیہونیوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب اور اشدود کالونیوں کی جانب دسیوں میزائل فائر کئے ہیں-