-
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی دہشت گردی کے چارسو چھتیس روز
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹صیہونی دہشت گردی 436 دن گزرنے کے بعد بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں میں 14 افراد شہید
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳صیہونی فوج نے غزہ پر اپنے حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیلی حکومت غزہ میں موجود اپنے ہی قیدیوں کو مارنے کی کر رہی ہے سازش، ابو عبیدہ کا چونکا دینے والا بیان!
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۸حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔
-
فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/14
-
استقامتی محاذ کی دہشتگرد اسرائیل کے خلاف مشترکہ کاروائی، صیہونی حکومت کے اہم مراکز بنے نشانہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸صیہونی حکومت کے خلاف یمنی فوج اور عراق کے استقامتی محاذ نے ایک بار پھر مشترکہ حملے کئےہیں۔
-
نتن یاہو کو ووٹ دینے والے بھی ہوئے انکے خلاف، بہتر فیصد صہیونی غزہ جنگ کا چاہتے ہیں خاتمہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰بہتر فیصد صیہونی آبادکار جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ چاہتے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیل فوج کی غزہ کے باشندوں کو دھمکی، یافا نامی اسکول پر حملہ
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱غاصب صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کی بس پر پھر ہوا حملہ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ایک صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم ایک صیہونی فوجی کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔