SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • انداز جہاں: ایران کی دفاعی آمادگی

    انداز جہاں: ایران کی دفاعی آمادگی

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 21/ 11/ 2024

  • یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    یمنی مجاہدین نے پھر کیا کمال، صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر برسائے سپر سونک میزائل

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵

    یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں دہشتگرد صیہونی فوج کی نواتیم ایئر بیس پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔

  • آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان

    آئی آر جی سی کے کمانڈر انچیف نے دہشتگرد اسرائیل کے خاتمے کا تمام اسلامی ممالک کے سامنے پیش کیا پلان

    Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم تمام اسلامی ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی مدد بند کردیں تاکہ ہم اس مجرمانہ حکومت کی مکمل تباہی کا مشاہدہ کرسکیں۔

  • 110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی

    110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳

    حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔

  • اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار

    اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴

    جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔

  • برازیل؛ صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    برازیل؛ صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۲

    سیکڑوں لوگوں نے برازیل میں جی ٹونٹی اجلاس کے موقع پر غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک کی حکومتوں کے ملوث ہونے کی مذمت کی۔ اس مظاہرے کے لئے برازیل کی دوسو سے زائد این جی اوز نے کال دی تھی۔

  • غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان

    غزہ میں جاری نسل کشی سے متعلق عیسائی رہنما کا اہم بیان

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اس معاملے کی تحقیقات کرنی چاہیے۔

  • فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد، اقوام متحدہ

    فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد، اقوام متحدہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵

    اقوام متحدہ کے اراکین نے اس تنظیم کی جنرل اسمبلی کی کمیٹیوں میں سے ایک میں فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت میں ایک نئی قرارداد کے مسودے کے لیے ووٹ دیا۔

  • سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: غزہ پر صیہونی جارحیت

    سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: غزہ پر صیہونی جارحیت

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    نشر ہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2024

  • حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ

    حزب اللہ کا بڑا جوابی حملہ، دہشتگرد صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر میں مچی بھگدڑ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶

    دہشتگرد صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۰ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS