-
صیہونی حکومت کے اقدامات فلسطینی عوام کی استقامت کا سبب، حماس
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کے مقدسات کا دفاع کوئی الزام نہیں بلکہ فخر کی بات ہے۔
-
محمود عباس سعودی عرب کے دورے پر، ولیعہد بن سلمان سے آج ہوگی ملاقات
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پیر کی شام سعودی عرب کے دارالحکومت جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلیوں کا خوف، اگر فلسطینی انتظامیہ کے فوجی افسروں نے ہتھیار اٹھا لیا تو؟
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۵ایک اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ خطرہ اس بات کا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کے کچھ فوجی افسراں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں میں شامل ہو جائیں۔
-
فلسطین، ہندوستانی سفارتکار اپنے آفس میں مردہ حالت میں ملا، تحقیقات شروع
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹فلسطین میں ہندوستان کے نمائندے مکل آریا، رام اللہ میں ہندوستانی مشن کے اندر مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
فلسطینی تنظیم کا مطالبہ، صیہونیوں کو لگام دی جائے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر مؤثر حمایت لازمی ہو گئی ہے۔
-
غزہ محمود عباس کے استعفے کا خواہاں
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲غزہ میں ہوئے ایک سروے میں تقریبا 80 فیصد فلسطینی، فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کا استعفی چاہتے ہیں۔
-
غرب اردن میں محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
محمود عباس کی اسرائیل نوازی، صیہونی صدر کو مبارکباد دی
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں نے محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۶سیکڑوں فلسطینیوں نے غرب اردن کے شہر رام میں مظاہرہ کر کے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب فلسطین کے استقامتی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت پر زور دیا ہے۔