-
فلسطینی اتھارٹی فتنہ انگیزی کر رہی ہے، حماس و جہاد اسلامی کا انتباہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲فلسطین کے استقامتی گروہوں جہاد اسلامی اور حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی اداروں پر فتنہ انگیزی کا الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ فلسطینی قوم کی نمائندگی نہیں کرتی۔
-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
فلسطینی اتھارٹی یا صہیونیوں کا طفیلی ٹولہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۹زخم خوردہ فلسطینی اتھارثی نے امریکی اشاروں پر نئی صیہونی حکومت کے ساتھ مذاکرات کی ٹیم تشکیل دے دی۔
-
صیہونی حکومت کے لئے بیت المقدس کو جہنم بنا دیں گے: فلسطینی تنظیم کا انتباہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴فلسطین کے استقامتی گروہوں کے المصطفی بریگیڈ نے واضح کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے سامنے کبھی بھی پسپائی اختیار نہیں کی جائے گی اور ایک قدم بھی پیچھے ہٹنا ممکن نہیں ہے اور ہم ہرطرح کی جنگ اور عزت و شرافت کی ہر جدوجہد میں ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
-
فلسطینی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک کے سفیروں کو طلب کیا
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے چار یورپی ممالک آسٹریا، جمہوریہ چیک، برطانیہ اور بلغاریہ کے سفیروں کو طلب کر کے انسانی حقوق کونسل اور عالمی ادارہ صحت میں مخالف ووٹ ڈالنے پر احتجاج درج کیا ہے۔
-
فلسطینی عوام ہر ممکن انداز میں اپنی مزاحمت جاری رکھیں: محمود عباس
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹محدود اختیارات کی حامل فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
اسرائیل بے لگام آگے بڑھ رہا ہے، فلسطینی وزیر کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے فلسطینی علاقوں کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کو ضروری اور مؤثر قرار دیا۔
-
صیہونی ٹولے نے 170سے زائد فلسطینی مکانات منہدم کئے
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵فلسطین کی وزارت خارجہ نے سن دوہزار بیس میں خود ساختہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے ایک سو ستّر سے زیادہ مکانات کی مسماری اور چار سو سے زائد باشندوں کے دربدر ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کا متنازعہ بیان، حماس و جہاد اسلامی نے مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ سیکورٹی تعاون دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پی ایل او کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات چل بسے
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹تنظیم آزادی فلسطین کی مجلس عاملہ کے سربراہ صائب عریقات کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔