-
صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔
-
اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی بچہ شہید
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳مشرقی غزہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی بچہ عمر حسن أبو النیل شہید ہو گیا۔
-
صیہونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ مارپیٹ
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ریمون جیل پر دھاوا بول کر وہاں موجود فلسطینی قیدیوں کو بے سبب زد و کوب کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے سامنے فلسطینی بچوں کا غیض و غضب۔ ویڈیو
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵پیش خدمت ویڈیو میں فلسطین کے کمسن بچوں کو دیکھا جا سکتا ہے جو اپنے ساتھیوں اور عزیزوں کی صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد شدید غیض و غضب کا اظہار کر رہے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے اغوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔
-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
صیہونی حکومت غزہ کی عسکری توانائیوں کو ناکام بنانے سے قاصر رہی: روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹روس کا کہنا نہے کہ خود ساختہ اسرائیلی ریاست استقامتی محاذ کی عسکری صلاحیت کو زیادہ نقصان نہیں پہنچا سکی ہے۔
-
صیہونیوں کی دہشتگردی میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۰فلسطینیوں کے خلاف صہیونی بربریت اور دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بچوں کی باضابطہ گرفتاری
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باوردی صیہونی دہشتگرد کمسن فلسطینی بچوں کو اٹھا کر لے جا رہے ہیں جبکہ انکے ساتھی دوسرے بچے انہیں چڑھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
-
صیہونیوں کے ہاتھ فلسطینی بچے کا قتل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ