-
صیہونیوں کے ہاتھ فلسطینی بچے کا قتل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۵سحر نیوزرپورٹ
-
صیہونی دہشتگردوں کو دہشتگردی کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کیا جائے: فلسطین
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور وحشیانہ جارحیتوں کے تسلسل کو اسرائیل کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے سازشی منصوبوں کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
تین ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کو صیہونیوں نے قتل کیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۶انتفاضہ الاقصی کے آغاز سے اب تک 3 ہزار سے زائد فلسطینی بچے غاصب صیہونی دہشتگردوں کی سفاکیت کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔
-
فلسطینی بچوں کی حمایت میں یمن کا پیارا قدم
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں صنعا میں اماراتی اسپتال کا نام بدل کر ’فلسطین اسپتال‘ رکھ دیا ہے۔
-
صیہونیوں سے دوستی بڑی غلطی ہے: فلسطینی رہنما
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸تہران میں فلسطین کے ناظم الامورمحمد مصطفی جہیر اور حماس کے نمائندے خالد قدومی نے فلسطینی بچوں کے ساتھ یک جہتی کے زیر عنوان تہران میں منعقدہ بین الاقوامی اجلاس میں، یورپ کو نا قابل اعتماد قرار دیا اور ساتھ ہی صیہونی حکومت کے مقابلے میں متحدہ مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو دوہزار بارہ کی ہے۔
-
چودہ سالہ فلسطینی بچے کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک چودہ سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ ارنا نیوز کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے بدھ کی صبح الخلیل کے جنوب میں الفوارہ کیمپ پر حملہ کر کے اس فلسطینی نوجوان کو شہید کیا۔ صیہونیوں کے اس حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی درندوں نے ایک اور فلسطینی بچہ پکڑا ۔ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں صیہونی درندوں نے تیرہ سالہ ایک اور بچے ’’عبد الرازق ادریس‘‘ کو گرفتار لیا۔ صیہونی دہشتگرد اس بچے کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے اپنے ساتھ لے گئے اور اس دوران انہوں نے فلسطینی گھروں میں ’’اِسٹَن گرینڈ‘‘ پھینک کر انہیں بچے کی جانب آنے سے روکا۔
-
پہچانئے صیہونی مزاج کو ۔ ویڈیو
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی درندے خواتین اور بچوں پر آنسو گیس کے گولے پھینکتے ہوئے۔دہشتگرد صیہونی فوجی عام طور پر فلسطینی باشندوں کے خلاف زہریلی گیس کے گولے استعمال کرتے ہیں۔
-
واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔