SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی بچے

  • انداز جہاں:  ایران میں دہشت گردی ، پس پردہ عوامل

    انداز جہاں: ایران میں دہشت گردی ، پس پردہ عوامل

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 27-07-2025

  • بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔

  • فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ: فلسطینیوں کی مکمل آزادی یقینی ہے

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳

    پیرس کی جانب سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کے اعلان کے بعد (جسے اسرائیل کی شدید مخالفت کا سامنا ہے)، ایک فرانسیسی رکن پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ فلسطین کی مکمل آزادی ناگزیر ہے اور غاصب صیہونی حکومت اس کے حصول کو نہیں روک سکتی۔

  • بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار

    بیت المقدس کے مفتی غزہ میں بھوک کے حوالے سے خطبہ دینے کے جرم میں گرفتار

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    صیہونی فورسز نے بیت المقدس کے مفتی کو غزہ میں قحط اور محاصرے کے حوالے سے خطبہ دینے کے بعد گرفتار کر کے پوچھ گچھ کے لیے ایک سکیورٹی سینٹر منتقل کر دیا۔

  • انداز جہاں: صیہونی مظالم اور غزہ میں انسانی آفت

    انداز جہاں: صیہونی مظالم اور غزہ میں انسانی آفت

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ: 26-07-2025

  • غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی  ڈرون اب تک ناکام

    غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام

    Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴

    غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔

  • اسرا‏‏ئیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں

    اسرا‏‏ئیل میں عوام کی بغاوت، نتن یاہو کے خلاف زبردست مظاہرے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بھوکے فلسطینی بچوں کی تصاویر اٹھا ئیں

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    تل ابیب اور حیفا میں ہزاروں صہیونیوں نے نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔

  • اسرائیل کی حمایت میں ہر دن ذلیل ہوتا امریکا،  ویٹکوف کے بیان پر حماس نے کیا تعجب کا اظہار، شہید صحافیوں کی تعداد ہوئی 232

    اسرائیل کی حمایت میں ہر دن ذلیل ہوتا امریکا، ویٹکوف کے بیان پر حماس نے کیا تعجب کا اظہار، شہید صحافیوں کی تعداد ہوئی 232

    Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی پر مبنی مغربی ایشیا میں امریکہ کے خصوصی ایلچی ویٹکوف کے بیانات پر تعجب کا اظہار کیا ہے۔

  • انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ

    انداز جہاں: غزہ میں انسانی المیہ

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰

    نشر ہونے کی تاریخ: 24-07-2025

  • غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید

    غزہ میں بھوکے پیاسے فلسطینیوں کا قتل عام، 136 فلسطینی شہید

    Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴

    غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں ایک سو چھتیس سے زائد فلسطینی شہری شہید ہوچکے ہيں۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS