-
یوم القدس پوسٹر # 3
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر # 2
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸یوم القدس واپسی کا راستہ
-
یوم القدس پوسٹر #1
Jun ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰یوم القدس واپسی کا راستہ
-
فلسطینی نرس رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸فلسطین میں جمعے کے دن شہید ہونے والی نرس اور سرگرم رضاکار رزان اشرف النجار کے تشییع جنازہ کی ویڈیو
-
فلسطینی نرس آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳فلسطین میں جمعے کو غاصب صیہونی فوج کی براہ راست فائرنگ سے شہید ہونے والی نرس اور سرگرم رضاکار رزان اشرف النجار کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا
-
فلسطین کی سرگرم رضاکار نرس رزان اشرف النجار شہید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹بائیس سالہ رزان فلسطین میں امداد رسانی کے ادارے کی ایک سرگرم کارکن تھیں۔ وہ خان یونس میں مظاہرے کے دوران ایک زخمی کو ابتدائی طبی امداد دے رہی تھیں کہ انہیں غاصب صیہونی فوج نے براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
-
فلسطین: ارض وطن کے لئے جدوجہد جاری+ تصاویر
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵فلسطین میں اس جمعہ کو بھی سینکڑوں جوانوں نے مظاہرے کئے اور اپنے ارض وطن پر غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز قبضے پر شدید احتجاج کیا
-
جب نمازیوں پر گولیاں برسنے لگیں
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۳اچانک ایک صیہونی شدت پسند حضرت ابراہیم ع کے مزار میں داخل ہوا اور اس نے اپنی خودکار مشین گن سے نمازیوں اور زائرین پر گولیاں برسا دیں۔ تنگ جگہ، نکلنے کے متعدد راستے نہ ہونے اور گولیوں کی بوچھاڑ کی وجہ سے ایک بڑی تعداد زمین پر گر گئی
-
ایک قبضے کی کہانی- ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸مظلوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کی داستان آج بھی نئی ہے۔ اب بھی غاصب صیہونی حکومت کی شے پر شدت پسند صیہونی جبر اور لاقانونیت کی مثال بنے ہوئے ہیں۔ آج بھی معصوم فلسطینیوں کے گھروں پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے
-
بروکسل میں فلسطینیوں کے حق میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱بیلجیئم کے دارالحکومت بروکسل میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے انوکھا احتجاج کیا گیا اور یورپی یونین کی عمارت کے سامنے جوتے رکھ کر یورپی ممالک کو یہ باور کروانے کی کوشش کی گئی کہ ہم فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ ہیں