SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی نوجوان

  • مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن

    مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن

    Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶

    فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے غاصب صیہونی ریاست کے خلاف مغربی کنارے اور قدس شریف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پندرہ آپریشن انجام  دینے کی خبر ہے۔

  • اسرائیل پر کاری ضرب، مجاہدین کا شاباک پر بڑا حملہ

    اسرائیل پر کاری ضرب، مجاہدین کا شاباک پر بڑا حملہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱

    مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی خونخوار جاسوس ایجنسی شاباک کے خلاف کامیاب مزاحمتی آپریشن انجام ديئے۔  

  • غرب اردن میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر تحریک مزاحمت کے جوابی حملے

    غرب اردن میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر تحریک مزاحمت کے جوابی حملے

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴

    فلسطین کی تحریک استقامت کے بہادر نو جوانون نے غرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش

    مغربی کنارے اور فلسطین کے دھماکہ خیز حالات پر کنٹرول کی امریکی کوشش

    Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    بنیامین نیتن یاہو کی سربراہی میں صیہونی حکومت کی نئی کابینہ کی تشکیل اور اس کے انتہا پسند ارکان کے ساتھ ہی امریکی حکومت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

  • فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو

    فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔

  • اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو

    اسرائیل میں پھر شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو

    Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴

    میڈیا ذرائع نے ویسٹ بینک میں رام اللہ کے نزدیک واقع شاعر بنیامن علاقے میں صیہونی مخالف آپریشن کی اطلاع  دی ہے۔

  • ایرانی تماشائیوں کے صیہونیت مخالف نعرے

    ایرانی تماشائیوں کے صیہونیت مخالف نعرے

    Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶

    قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایرانی تماشائیوں نے ایک صیہونی نامہ نگار کا سامنا ہونے پر فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت میں فلک شگاف نعرے لگائے۔

  • مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے کامیاب آپریشنز سے اسرائیل میں خوف

    فلسطینیوں کے کامیاب آپریشنز سے اسرائیل میں خوف

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳

    فلسطین کے ایک مرکز نے مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 25 صہیونیوں کی ہلاکت اور 420 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

  • جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ

    جنین میں فلسطینی استقامتی فورسزکا صیہونی فوجیوں پر حملہ

    Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے جنین میں استقامتی فورسز نےصیہونی غاصب فوجیوں پر حملہ کیا ہے، مرنے اور زخمی ہونے والے صیہونیوں کی تعداد ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ہندوستان: راجستھان میں ایک مسلمان لڑکی کو برقع نہ اتارنے پر میڈیکل داخلہ امتحان دینے سے روک دیا گیا

    ۱۷ hours ago
  • امریکی ایلچی کے دورہ عراق کے خطرناک اہداف

  • صدر پزشکیان: اسلام آباد مفاہمی یاد داشت کی زیادہ تر شقیں ایران کے حق میں ہیں

  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS