-
مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا فوجی آپریشن، کئ صیہونی ہلاک
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۰تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے خلاف ایک فوجی آپریشن انجام دینے اور اس میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
تل ابیب میں پھر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱تل ابیب میں صیہونیوں کی بڑی تعداد نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ جاری رہنے اور ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری میں ایک صحافی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۸ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
فرانس: پیرس کے عوام فلسطین کی حمایت میں سڑکوں پر + ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے فلسطین کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶بین الاقوامی اداروں نے غزہ کے انسانی بحران کی جانب سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
غزہ کے عوام پر اسرائیلی جارحیت ناقابل قیول؛ یونان کے وزیراعظم
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶یونانی وزیراعظم نے غزہ میں فلسطین عوام پر صہیونی جارحیت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔