-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/23
-
یمنی فوج: ہم نے بین گورین ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایک خصوصی آپریشن میں سوپر سونک بیلسٹک میزائل سے مقبوضہ یافا کے بین گورین ایئر پورٹ پر حملہ کیا گیا ہے
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/22
-
غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
-
یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
-
امریکا میں "فری فری فلسطین" نعرے کے ساتھ دو اسرائیلی سفارتکاروں کو ماری گولی، صیہونی حکومت کے خلاف عام لوگوں میں بڑھتا غصہ+ ویڈیو
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پولیس کے مطابق بدھ کی شام واشنگٹن میں اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ایک یہودی میوزیم کے قریب ایک تقریب سے نکلتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جبکہ ملزم نے گرفتار ہونے کے بعد نعرہ لگایا: ’آزاد، آزاد فلسطین۔‘
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/21
-
بیس بال کے فائنل میں فلسطین نے پاکستان کو ہرایا
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰فلسطین نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ جیت لیا۔
-
بحیرہ احمر اور پورے خطے میں عدم استحکام کی جڑ غاصب صیہونی حکومت اور اس کے جارحانہ جرائم ہیں ، ایرانی مندوب
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے بین الاقوامی آبی حدود میں بغیر کسی رکاوٹ کے جہازرانی کی آزادی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔