-
غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 71 فلسطینی شہید
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰طبی ذرائع نے سنیچر کی رات رپورٹ دی ہے کہ مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے حملوں میں ستر سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا بندرگاہ پر نیا حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/24
-
صیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔
-
فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جبری بےدخلی دنیا کے لیے چیلنج ہے، انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والی اسرائیلی ریاست کو کٹہرے میں کھڑا نہ کیا گیا تو عالمی ادارے خود کٹہرے میں کھڑے ہوں گے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملے، مزید 14 فلسطینی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین جارحیت میں 14 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Aug ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/23
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/22
-
حماس اور جہاد اسلامی فلسطین: غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ہرسمجھوتے کی پیشگی شرط ہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے غزہ سے غاصب فوجیوں کا مکمل انخلا ضروری قرار دیا ہے