-
لبنان پرصیہونی حکومت کے نئے حملے، 11 شہید 32 زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸لبنان پر صیہونی حکومت کے نئے حملوں میں 11 افراد شہید اور 32 زخمی ہوگئے
-
گورڈن براؤن: اسکولوں پر حملہ کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جانا چاہیے
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳برطانیہ کے سابق وزیرِاعظم گورڈن براؤن نے ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے پرائمری اسکول “شجرہ طیبه” پر امریکی حملے میں 168 طالبات کی شہادت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں اور تعلیمی اداروں پر حملہ کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔
-
سی آئی اے انالسٹ: ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۵سی آئی اے کے ایک سابق تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی فوج کے رڈار سسٹم منہدم کرکے اس کو اندھا کردیا ہے
-
صدر ایران: ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر...
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۱ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے تمام ہمسایہ اور علاقائی ممالک کا احترام کرتا ہے، تاہم اگر خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں سے ایران پر کوئی حملہ کیا گیا تو اسے کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز میں اسکورٹ کی درخواستوں کی امریکا کی جانب سے مخالفت
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۴ٹرمپ کی لفاظیوں کے برخلاف امریکی بحریہ نے آبنائے ہرمزمیں بحری جہازوں کو اسکورٹ کرنے کی درخواستوں کی ہرروز مخالفت کی ہے
-
سفیر ایران: ایران کے خلاف سلامتی کونسل کے اقدام کو تسلیم نہیں کرتے
Mar ۱۲, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سلامتی کونسل سے ایران مخالف قرار داد کی منظوری کو آشکارا ظلم قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ہم سلامتی کونسل کے اس اقدام کوتسلیم نہیں کرتے
-
پوتین کی متحدہ عرب امارات اور آذربائیجان کے سربراہوں سے ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۰روسی صدر ولادیمیر پوتن نے بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے صدر اور جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے علیحدہ علیحدہ ٹیلیفونک گفتگو کی
-
ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کا خطے کے کسی بھی ملک کو نشانہ بنانے یا ان سے جنگ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم وہ اڈے جو ایران پر حملوں کے لیے استعمال ہوں گے، انہیں حقِ دفاع کے تحت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
-
آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر، قلب اسرائيل لرز اٹھا
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب نے شب 21 رمضان المبارک میں،" یا امیر المومنین" کے کوڈ ورڈز کے ساتھ وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے آغاز کی خبر دی ہے
-
جارحین سے متعلق کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا
Mar ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۴سپاہ نیوی کے کمانڈر نے خبردار کیا ہے کہ جارحین سے متعلق کوئی بھی جہازآبنائے ہرمزسے گزرنے کا حق نہیں رکھتا، اگر شک ہے تو آزاما کے دیکھ لو