-
فلسطین کا مستقبل صرف فلسطینی عوام اور ان کے قانونی نمائندوں کے ذریعے طے ہونا چاہیے: بقائی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مصر کی طرف سے دعوت نامہ ملنے کے باوجود ایران شرم الشیخ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا۔
-
غزہ جنگ بندی پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دینی، سیاسی اور عام لوگوں کے تاثرات
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹کشمیر سے سحر اردو ٹی وی کے رپورٹر سبط حسن کی خاص رپورٹ۔
-
جنگ بندی اور قیدیوں کا تبادلہ، مزاحمت کی کامیابی اور صیہونی حکومت کی مکمل ناکامی کا زندہ ثبوت
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹غزہ میں صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے۔ چند صیہونی قیدیوں کے بدلے تقریبا دوہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی منصوبے میں شامل ہے، جسے فلسطینی تنظیموں نے مزاحمت کی فتح قرار دیا ہے۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران ہنگامہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵صیہونی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی تقریر دو اراکین کے احتجاج کے بعد رک گئی۔
-
فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ یکجھتی کے لئے تہران میں عظیم الشان اجتماع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کے شہید بچوں کو بھی کیا گیا یاد۔ تہران می موجود سربراہی اجلاس ہال سے سید حسام الدین مہاجری کی خاص رپورٹ۔
-
آزاد فلسطینی ریاست شجاع فلسطینی عوام کا حق، پاکستانی وزیر اعظم
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف غزہ امن کانفرنس میں شرکت کے لئے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہ آج غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا دن ہے۔
-
حماس نے مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، فلسطینی قیدیوں کی رہائی شروع
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت مزید 13 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق زندہ اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع، 7 اسرائیلی قیدی ریڈ کراس کے حوالے
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳غاصب اسرائيل اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا ہے اور 7 اسرائیلی قیدیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کیا گیا ہے۔ ریڈ کراس نے بھی 7 اسرائیلی قیدیوں کی حوالگی کی تصدیق کی ہے۔
-
اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریکِ حماس اُس کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي، حماس کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریک حماس اس کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي۔
-
شہید سید کی تربیت کردہ نسلیں اب بھی ایمان اور استقامت کے ساتھ قائد انقلاب اسلامی کی ولایت کے راستے پر گامزن ہیں: شیخ نعیم قاسم
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱حزب اللہ لبنان کےسربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت و استقامت کو ایک ہمہ جہتی تربیتی، ثقافتی، اخلاقی، روحانی اور سیاسی عمل قرار دیا ہے۔