-
میدان میں ڈٹے ہیں فلسطینی۔ تصاویر+ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۴ستائیسویں واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم سات فلسطینی شہید اور 507 دیگر زخمی ہو گئے۔اس ویڈیو میں وہ لمحہ دیکھا جا سکتا ہے جب فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگروں کا نشانہ بنا!
-
پچیسویں ہفتے بھی فلسطین میدان میں رہا۔ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸گزشتہ جمعے کو غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ اپنے پچیسویں ہفتے بھی جاری رہا۔ان مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ ۳۰ مارچ سے جاری ہے جن کے دوران اب تک ۱۸۰ سے زائد فلسطینی شہید اور قریب ۱۹ ہزار زخمی ہو چکے ہیں
-
صیہونی دہشتگردی اور فلسطینی پامردی ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴غاصب صیہونی دہشتگرد اپنے جارحانہ اقدامات کے لئے کسی حد کے قائل نہیں ہیں اور انکے بالمقابل فلسطینی عوام بھی اپنی استقامت و پامردی اور شجاعت کا لوہا منواتے رہتے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے واپسی مارچ کا چوبیسواں ہفتہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶چوبیسویں ہفتے بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کا واپسی مارچ جاری رہا جس کے دوران مزید ایک فلسطینی نوجوان شہید اور ۹۰ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔
-
فلسطینیوں کا واپسی مارچ اکیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸اکیسویں ہفتے بھی فلسطیینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینی شہری شہید اور دوسو ستر دیگر زخمی ہوگئے جس کے بعد گذشتہ تیس مارچ سے پرامن مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھہتر اور زخمیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
فلسطین میں جاری ہے واپسی مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۳گزشتہ جمعے کو بھی مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی غزہ کی سرحدوں پر فلسطینی باشندوں کے واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے مزید ایک نوجوان کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
اسرائیل کی نابودی تک واپسی مارچ جاری رہے گا
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۶تیس مارچ سے شروع ہونے والا فلسطینیوں کا واپسی مارچ بدستور جاری ہے اور پرامن مظاہرین پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے میں مزید ایک فلسطینی شہید اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے ہیں۔