فلسطینیوں کا واپسی مارچ اکیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i333384-فلسطینیوں_کا_واپسی_مارچ_اکیسویں_ہفتے_بھی_جاری_رہا_ویڈیو
اکیسویں ہفتے بھی فلسطیینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں دو فلسطینی شہری شہید اور دوسو ستر دیگر زخمی ہوگئے جس کے بعد گذشتہ تیس مارچ سے پرامن مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو اٹھہتر اور زخمیوں کی تعداد اٹھارہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran