فلسطینیوں کا واپسی مارچ تیئیسویں ہفتے بھی جاری رہا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i334122-فلسطینیوں_کا_واپسی_مارچ_تیئیسویں_ہفتے_بھی_جاری_رہا_ویڈیو
غزہ سے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں پر فلسطینیوں نے تیئیسویں پفتے بھی اپنے واپسی مارچ کو جاری رکھا اور اپنے فطری، بنیادی اور قانونی حقوق کی بازیابی کے لئے جد و جہد کی۔موصولہ خبروں کے مطابق اس دوران آنسو گیس کے گولے پھینکنے والے ایک اسرائیلی طیارے کو بھی فلسطینی نوجوانوں نے گرا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۴ Asia/Tehran