-
پاکستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۱پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب منگل والا کے مقام پرگر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹ایران کے صوبہ اصفہان کے علاقے نصرآباد میں آج بدھ کے روز بری افواج نے راکٹ فائر کر کے بیت المقدس 29 فوجی مشقوں کا آغاز کیا.
-
نجران میں 4 سعودی فوجی ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳یمن اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب واقع علاقے نجران میں یمن کی فوج کی فائرنگ سے 4 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
لیبیا: فوجی ایئربیس پرحملہ141 افراد ہلاک
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۱لیبیا کے جنوب میں واقع فوجی ایئربیس پر حملے کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں سمیت 141 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵یمن کی فوج اور عوامی فورسز کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان:16نکسلی ہلاک
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱چھتیس گڑھ کے سکما میں ہوئے نکسلی حملے کے بعد ماؤنوازوں اورسیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 16 سے زائد نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنےعزائم میں کامیاب نہیں ہو گا۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپیں اور ہڑتال
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۸وادی کشمیر میں 15 اپریل کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے ڈگری کالج پلوامہ میں طالب علموں کے خلاف طاقت کے استعمال کے بعد اسکولوں اور کالجوں میں شروع ہونے والا احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۷جرمن چانسلر انگلا مرکل نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں مزید فوجی نہیں بھیجے جائیں گے ۔