-
پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد کی خبریں
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۹پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
سیاسی رہنماوں کی نظر بندی کی مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶حریت کانفرنس کے رہنما نے کشمیری قائدین کی نظر بندی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فسادیوں کو انجام تک پہنچانے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶پاکستان کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ آپریشن ”ردالفساد“ کے ذریعے فسادیوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔
-
پاکستان: چار دہشت گرد اور دو فوجی اہلکار ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کی توسیع سے متفق
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۰حکومت پاکستان کی بیشتر اپوزیشن جماعتیں فوجی عدالتوں کو مزید 2 سال کی توسیع دینے پر متفق ہوگئیں۔
-
پاکستانی فورسزکی کارروائی 11 دہشتگردہلاک
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳پاکستانی سکیورٹی فورسز نے سپرکورٹ اور پاراچمکنی کے علاقوں میں بھرپور کارروائی کی جس میں متعدد دہشتگردہلاک و زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں دو افراد ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶جھڑپ میں ایک سینئر پولیس افسر سمیت پولیس کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴جنرل جاوید قمر باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف ہیں۔
-
کشمیر: فوج کی ایک گشتی پارٹی برفانی تودے تلے لاپتہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کے برفانی تودے تلے دب جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور آج مزید پانچ فوجی لاپتہ ہوئے۔
-
ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا
Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۳ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کو فوجی پائلٹوں میں کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔