-
ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترکی کے حالات بدستور کشیدہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۷ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں مارے جانے والوں کی تعداد ایک سو ساٹھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ڈیڑھ ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: نیابتی جنگ کے بارے میں جنرل راحیل شریف کا بیان
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲پاکستان کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کو اپنے ملک کے خلاف نیابتی جنگ کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
پاکستان کو امداد کی فراہمی پر مزید کڑی شرائط
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۰امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستان کوا مداد کی فراہمی پر مزید سخت شرائط عائد کر دی ہیں۔
-
پاکستان میں بعض فوجی افسروں کی برطرفی
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۲پاکستان کی فوج کے سربراہ نے بدعنوانی کے الزام میں فوج کے بارہ اعلی افسروں کو برطرف کر دیا۔
-
ممنوعہ شعبوں کو چھوڑ کر دفاع کے تمام میدانوں میں ملک کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے پر تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵ایران کی برّی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ممنوعہ شعبوں کو چھوڑ کر دفاع کے تمام میدانوں میں ملک کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے رہیں گے۔
-
جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۵جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
افغانستان: نیٹو کے حملے میں سترہ افغان فوجی جاں بحق
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲افغانستان کے جنوبی علاقے پر نیٹو کے فضائی حملے میں سترہ افغان فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں-
-
صیہونی فوجیوں اورفلسطینیوں کی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا
Sep ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۷مغربی کنارے میں واقع جنین پناہ گزیں کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کا دائرہ بیت المقدس تک پھیل گیا ہے۔