یمنی فورسز کی کارروائی، 3 سعودی فوجی ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i290300-یمنی_فورسز_کی_کارروائی_3_سعودی_فوجی_ہلاک
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے آلہ کار تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷ Asia/Tehran
  • یمنی فورسز کی کارروائی، 3 سعودی فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے آلہ کار تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

العہد کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل کی جانب سے سعودی عرب کی بربریت کا مقابلہ جاری ہے اور یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے  صرواح علاقے میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے آلہ کار تین فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ادھر یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک ہزاروں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔