-
حکومت پر پی ٹی آئی اور فوج میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کا الزام
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے حکومت پر پی ٹی آئی اور فوج میں غلط فہمیاں پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
تہران میں مدافع حرم کے شہدا کی شاندار آخری رسومات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
عمران خان کا ایک بار پھر حکومت پر الزام
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہر حال میں اقتدار میں آنے سے روکنا چاہتی ہے۔
-
جنگوں میں ملوث امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲امریکہ نے دوسرے ممالک میں مداخلت کے لئے خصوصی بجٹ مقرر کردیا ہے۔
-
لاہور ہائی کورٹ نے کارپوریٹ فارمنگ کےلئے زمین فوج کے حوالے کرنے کا اقدام روک دیا
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۴لاہور ہائی کورٹ نے جمعہ کے دن 45267 ایکڑ زرعی اراضی کارپوریٹ فارمنگ کےلئے پاکستان آرمی کے حوالے کرنے کے عمل کو نوٹس لیتے ہوئے روک دیا ہے۔
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
بحیرہ بالٹک میں روسی فوج کی اسٹریٹیجک مشقیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵بحیرہ بالٹک میں جاری فوجی مشقوں میں روسی فضائیہ کے سوخوئی ستائیس لڑاکا طیارے بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
عمران خان کی عدالت میں حاضری
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ توشہ خانہ کیس کی پیروی کے لیے آج عدالتی کمپلیکس پہنچے جہاں عدالت نے ان کی حاضری درج کرلی
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقوں میں لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی پریکٹس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ بحیرۂ عمان میں جاری ہے۔