SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوجی مشقیں

  • جب اچانک صحرا کا سینہ چیر کر میزائل برآمد ہوئے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو

    جب اچانک صحرا کا سینہ چیر کر میزائل برآمد ہوئے اور دشمنوں پر برسنے لگے+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تازہ فوجی مشقوں کے دوران جہاں متعدد اہم ڈرونز اور میزائلوں کا تجربہ کیا وہیں اپنے کچھ خفیہ ہتھیاروں کی بھی رونمائی کی۔ 

  • ایران نے ایسے امریکا کے ڈمی جنگی بیڑے پر کیا کنٹرول+ ویڈیو

    ایران نے ایسے امریکا کے ڈمی جنگی بیڑے پر کیا کنٹرول+ ویڈیو

    Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸

    ایران اور امریکا کے ما بین جاری کشیدگی کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کے دوران ایک طیارہ بردار جنگی بیڑے پر قبضہ کرنے کی مشق کی گئی۔

  • ایران میں پیغمبر اعظم (ص)  فوجی مشقیں

    ایران میں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔

  • شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴

    شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔

  • چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    چینی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو

    Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲

    چین کے صدر جی شنپنگ نے ملک کی ایک فوجی اکیڈیمی کا دورہ کیا۔

  • نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    نیٹو کی فوجی مشقوں پر روس کا ردعمل

    Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷

    روس کی بحریہ نے نیٹو کی شکل میں فرضی دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے کامیاب جنگی مشقیں انجام دی ہیں جن میں اسکندر نامی بموں کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

  • ہندوستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں چین کی فوجی مشقیں

    ہندوستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں چین کی فوجی مشقیں

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲

    چین کی فوج نے ہندوستان سے ملحقہ سرحدی علاقے میں فوجی مشقیں کی ہیں.

  • مسلح گروہ کے حملے کے بعد ونزوئلا نے فوجی مشقیں شروع کیں

    مسلح گروہ کے حملے کے بعد ونزوئلا نے فوجی مشقیں شروع کیں

    May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    ونزوئلا کے صدر مادورو نے ملک کی سیکورٹی کو یقینی بنائے رکھنے کے لئے نئی فوجی مشقوں کے انقعاد کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

  • ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    ہم تیار ہیں، ونیزوئلا کی فوج کا امریکہ کو پیغام ۔ ویڈیو

    Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۵

    ونیزوئلا نے دوہزار بیس میں اپنی پہلی فوجی مشقیں کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہیں۔ وینیزوئلا کی مسلح افواج نے یہ مشقیں امریکہ کو خبردار کرنے کے لئے انجام دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں میں بیس لاکھ سے زائد فوجیوں اور سرکاری ملازموں نے حصہ لیا ہے جن میں بہت سے سن رسیدہ افراد بھی موجود تھے۔ امریکہ ونزوئلا کو وقتا فوقتا فوجی حملے کی دھکی دیتا رہتا ہے مگر وہاں کے عوام میں موجود امریکی نفرت و بے زاری سبب بنی ہے کہ امریکہ براہ راست ونزوئلا کے ساتھ جنگ کا آغاز نہ کرے۔

  • ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو

    ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳

    ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
    ۷ hours ago
  • یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
  • امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
  • تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
  • صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS