-
ایران روس چین کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع ۔ ویڈیو
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳ایران روس اور چین کی بحریہ نے مشترکہ طور پر بحر ہند میں فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ابتدا میں ایران کی بندرگاہ چابہار پر ایرانی بحریہ کے عہدے داروں نے روسی اور چینی بحریہ کے فلیٹ کمانڈروں کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔ روس اور چین کے ساتھ مل کر ایرانی بحریہ کی یہ فوجی مشقیں عالمی ذرائع ابلاغ میں خاصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
-
خلیج فارس میں قیام امن کیلئے ہمسایوں سے تعاون پر ایران کی آمادگی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے خلیج فارس میں قیام امن و سلامتی سے متعلق ہمسایوں سے تعاون پر آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
حریم ولایت فوجی مشقیں ۔ تصاویر
Nov ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ایرانی فوج کی ’’حریم ولایت ۹۸‘‘ نام سے موسوم فوجی مشقوں میں اندرون ملک تیار ہونے والے تلاش اور مرصاد سمیت مختلف اییٹی ایئر کرافٹ سسٹموں کو استعمال کیا گیا۔
-
مرصاد نے فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰مقامی ساخت کے ایرانی میزائلی سسٹم مرصاد نے مدافعان آسمان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
-
ایران میں پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کی انٹرسیپٹر کارروائیاں
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے پہلی بار مقامی ساخت کے کرار ڈرون طیارے کے ذریعے کامیاب انٹرسیپٹر کارروائیاں انجام دیں
-
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر تنقید کی
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳شمالی کوریا نے آئندہ مہینے جنوبی کوریا کے ساتھ امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقوں کے انعقاد کے پروگرام پر تنقید کی ہے
-
سپاه پاسداران کی سب سے بڑی ڈرون مشقیں
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
دسیوں بمبار ڈرون نے اڑ کر ایرانی طاقت کا مظاہرہ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ’’الیٰ بیت المقدس ۔ ا ‘‘ نامی اپنی فوجی مشقوں میں خلیج فارس کے اوپر دسیوں ڈرون اڑا کر اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ان مشقوں میں خود ایران کے تیار کردہ RQ-170 ماڈل کے پچاس ڈرون کے علاوہ متعدد قسم کے لڑاکو ڈرونز کو شامل کیا گیا۔سپاہ کی یہ مشقیں اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا میں کم نظیر،خطے میں بے نظیر اور ایران میں سب سے بڑی سمجھی جاتی ہیں چونکہ ان میں بڑی تعداد میں بمبار ڈرونز کو استعمال کیا گیا ہے۔
-
امریکا اور جنوبی کوریا کی جنگی مشقیں قیام امن کے لئے رکاوٹ
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران کی ولایت ستانوے بحری مشقیں
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۷سحر نیوز رپورٹ