-
فلسطین، قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین فلسطین ہے۔
-
ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
-
مراکش نے ریفری کے خلاف شکایت دائر کردی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
فیفا نے باقیماندہ میچوں کے لئے ریفریز کا اعلان کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
قطر ورلڈ کپ؛ ٹرافی گھر کون لے جائے گا؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ، فلسطین کی زوردار حامی ٹیم مراکش کا سیمی فائنل آج
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳فیفا ورلڈ کپ کا آج دوسرا اور حساس سیمی فائنل فرانس اور مراکش کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ریفری کون ہوگا؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰برازیل کے ریفری ولٹن سمپائیو کو ورلڈکپ کے فائنل کے فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
فریچ ٹیم کے دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰فرانس کی قومی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں کو سیمی فائنل میں شرکت کے بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰ورلڈ کپ میں پانچ تیر رفتار کھلاڑی کون ہیں۔