SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر

    Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔

  • وفادار گھرانے! ۔ تصاویر

    وفادار گھرانے! ۔ تصاویر

    Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳

    تہران؛ جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں کے دوران ایک کیمرے نے ان افراد کو قید کیا ہے جو اپنے بال بچوں یا دیگر اہل خانہ یا عزیزوں کے ہمراہ حاضر ہوئے تاکہ انقلاب اسلامی کی امنگوں، رہبر انقلاب اسلامی اور شہدائے والامقام کے ساتھ اعلان وفاداری کر سکیں۔

  • کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر

    کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔

  • انقلابی حرارت نے برفیلی ٹھنڈک کو پچھاڑا ۔ تصاویر

    انقلابی حرارت نے برفیلی ٹھنڈک کو پچھاڑا ۔ تصاویر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۱

    گیارہ فروری بروز منگل ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔ باجود اس کے کہ سردی نہایت شدید تھی اور ایران کے بعض علاقوں میں شدید برفباری بھی ہو رہی تھی، مگر یہ موسم کی تبدیلیاں ایران کے وفادار اور وطن دوست عوام کو سڑکوں پر نکلنے سے نہ روک پائیں اور ان میں موجود انقلابی حرارت نے شدید ٹھنڈک مات دی۔

  • نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر

    نونہالان انقلاب کی جشن انقلاب میں بھرپور شرکت ۔ تصاویر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر اہتمام کیا گیا۔ شدید ٹھنڈک کے باوجود دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے ایران کے قریب ایک ہزار نقطوں پر زیر آسمان نکلے۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس جشن میں بچوں اور نونہالوں کی کثیر تعداد قابل توجہ تھی۔

  •  صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر

    صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲

    پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔

  • قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر

    قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸

    ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔

  • یہ بھی خدمت ہے شہدا کی ۔ تصاویر

    یہ بھی خدمت ہے شہدا کی ۔ تصاویر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں مختلف شکلوں میں جشن انقلاب کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اسی درمیان شجر انقلاب کو اپنے خون سے سینچنے والے شہدائے والا مقام کی قبور کو بھی سجایا سنوارا جا رہا ہے۔

  • شہدا کے اہل خانہ کے ہمراہ رہبر انقلاب کی نادر تصاویر۔  تصاویر

    شہدا کے اہل خانہ کے ہمراہ رہبر انقلاب کی نادر تصاویر۔ تصاویر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہدا اور انکے اہل خانہ کے لئے بے پناہ احترام اور قدر و منزلت کے قائل ہیں۔ اسی سبب سے آپ وقتا فوقتا مختلف مناسبتوں پر شہدا کے متعلقین سے ملاقات کرتے رہتے ہیں۔ اپنائیت، محبت اور بے تکلفی سے لبریز ان ملاقاتوں کے دوران کچھ نادر اور اچھوتے لمحات کیمروں میں قید ہوتے ہیں جو بالعموم منظر عام پر نہیں آتے۔

  • آل خلیفہ نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ تصاویر

    آل خلیفہ نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ تصاویر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵

    بحرین کی جابر اور تاناشاہ حکومت کی جیل میں ایک اور بحرینی نوجوان سید کاظم عباس بہیمانہ ایذا رسانیوں کی تاب نہ لا کر کے شہید ہو گیا۔ حق انتخاب جیسے اپنے بنیادی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والوں کو صیہونی و امریکی حمایت یافتہ آل خلیفہ حکومت بدترین اور انسانیت سوز ترین ایذارسانیوں کا نشانہ بناتی ہے جس کے سبب اب تک دسیوں بحرینی نوجوان جام شہادت نوش کر چکے ہیں جبکہ آل خلیفہ کی نمائشی عدالتیں جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کر کے دسیوں بے گناہ نوجوانوں کو سزائے موت دے چکی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۶ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS