کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361964-کربلا_میں_صدی_کی_دوسری_برفباری_تصاویر
عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰ Asia/Tehran
  • کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر