-
سوپر پاور امریکہ کا شہر لاس وگاس ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲لاس وگاس امریکہ میں ایک سیاحتی مرکز شمار ہوتا ہے۔ اس لئے شہری حکام نے سیاحوں کا دل رکھنے کے لئے اس شہر کی سڑکوں پر بے گھر افراد کے سونے پر پابندی لگا دی ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں انہیں مالی جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
-
شہداء دین اسلام کے حقیقی مبلغ: شہدائے پاکستان کانفرنس
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں پاکستانی طلباء کی جانب سے شہداء پاکستان کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایران میں مقیم پاکستانی اوردوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عشرۂ فجر اور انقلاب اسلامی کی اکتالیسویں سالگرہ کے مناسبت سے بدھ کی صبح ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ اس موقع پر سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے عوام کے علاوہ کچھ فوجی اور سول اعلیٰ عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
سعودی مال غنیمت۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۱جارح سعودی دشمن کے خلاف یمنی فورسز کے حالیہ آپریشن ’بنیان مرصوص‘ میں ۲۵۰۰ اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ آزاد کرایا گیا.اسکے علاوہ ۱۵۰۰ سعودی فوجی ہلاک جبکہ ۱۸۰۰ زخمی ہوئے ہیں۔
-
دس دن میں تیار ہوا کورونا اسپتال۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۳چینیوں کی دن رات کی محنت رنگ لائی اور انہوں نے اپنے کئے اعلان کے مطابق کورونا وائرس سے نپٹنے کے لئے دس دن کے اندر ایک اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ یہ اسپتال چین میں کورونا وائرس کے اصل مرکز ووہان شہر میں بنایا گیا ہے جہاں ایک ہزار مریضوں کا بیک وقت علاج ممکن ہے۔ یہ اسپتال ۲۵ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار اور گلزار شہدا پراظہارعقیدت! ویڈیو + تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی آمد کے موقع پربانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا. رہبرانقلاب اسلامی نے اس کے بعد گلزار شہداء میں شہید بہشتی، شہید رجائی، شہید باہنر، شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا فرمائی۔
-
سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں مجلس تھی-
-
متحدہ عرب امارات میں محسوس ہوئی کورونا کی آہٹ ۔ تصاویر
Jan ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کے پتہ لگانے کی خبر دی ہے جس کے بعد مقامی باشندوں میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔