-
عمران خان رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ہمراہ ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
-
کربلا کے ننہے راہی! ۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۹ان دنوں دنیا بھر سے شمع حسینی کے پروانے کروڑوں کی تعداد میں کربلا کی جانب رواں دواں ہیں تاکہ اپنے مولا و آقا، قتیل کربلا، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ایک بار پھر تجدید عہد کر کے دشمن کے تمام مسموم منصوبوں پر پانی پھیر سکیں۔ قابل توجہ بات یہ ہے کہ ان کے درمیان بڑی تعداد ننہے زائرین کی بھی نظر آتی ہے جو اپنے بزرگوں کی انگلیاں تھام کر سوئے کربلا منزلیں طے کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
جاپان میں آیا تباہ کن طوفان ۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ہیگیبِس نامی ایک تباہ کن طوفان نے ۱۹۵ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جاپان کے بعض ساحلی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
بازاروں سے زیادہ سرحدوں پہ رونق ہے! تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹ان دنوں اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا رخ کرنے والے ملکی اور غیرملکی زائرین کرام کے طفیل میں ایران کے کئی سرحدی علاقوں منجملہ میر جاوہ، شلمچہ، چذابہ اور مہران پر خاصی چہل پہل دیکھی جا رہی ہے۔
-
سوئے کربلا رواں دواں ہیں سبھی! ۔ تصاویر
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ان دنوں چار سو سے حسینی پروانے شمع کربلا کی جانب مصروف پرواز ہیں...
-
سرحدوں پر زائرین حسینی کا ہجوم ۔ تصاویر
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶ان دنوں عراق سے ملنے والی ایران کی سرحدوں پر ملکی اور غیر ملکی زائرین کرام کا ہجوم ہے جو اربعین حسینی کے موقع پر ہونے والے پیدل مارچ اور زیارت کی غرض سے کربلا پہونچنے کے خواہشمند ہیں۔
-
اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴فوٹو گیلری
-
افغانستان سے تعلق رکھنے والے ماتمی انجمنوں اور عوام کا اجتماع
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹فوٹو گیلری
-
ایران میں ٹور ڈی عالمی سائیکل ریس
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴فوٹو گیلری
-
من البحر الی النحریعنی دریا سے حضرت امام حسین (ع) کی شہادت کے مقام تک
Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶فوٹو گیلری