SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • لبنانی زخمیوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب

    لبنانی زخمیوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲

    لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔

  • ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں  کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر

    ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد ایران بهر میں خوشی کی لہر

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵

    فوٹوگیلری

  • ایران کے مختلف شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ

    ایران کے مختلف شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵

    ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کا سوگ منایا جا رہا ہے۔

  • شہید سید حسن نصرالله

    شہید سید حسن نصرالله

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹

    فوٹوگیلری

  • تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس

    تبریز کے مایان سفلی گاؤں میں مہاجر سارس

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    تبریز شہر کے آٹھ کلومیٹر کے فاصلے میں واقع مایان سفلی گاؤں کئی سالوں سے مہاجر سارسوں کی میزبانی کر رہا ہے جو افریقہ سے طویل سفر طے کر کے اس گاؤں کے گهروں کی چھتوں یا بجلی کے کھمبوں پر گھونسلے بنا چکے ہیں۔ وادی سبلان کا موسم اور اس علاقے میں اجی چائی ندی کی موجودگی اور کافی خوراک کی دستیابی کی وجہ سے ان پرندوں نے اس گاؤں میں رہنے کا انتخاب کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ

    صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹

    تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا

  • مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم  ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔

  • صدر ایران کا دورہ نیویارک

    صدر ایران کا دورہ نیویارک

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۲

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس اور دوسرے ممالک کے سربراہوں سے ملاقات کی

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴

    پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی

    تہران میں لبنانی سفارتخانے کے سامنے لبنانی عوام سے اظہار ہمدردی

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱

    تہران میں عوام کی ایک تعداد نے لبنان کے سفارت خانے کے سامنے جمع ہوکر، غاصب صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت اور لبنانی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS