SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی یادداشتوں پر دستخط

    ایران اور ترکیہ کے صدور کی موجودگی میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی یادداشتوں پر دستخط

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲

    ثقافت، ذرائع ابلاغ اور مواصلات، آزاد تجارتی زون، ریل اور فضائی نقل و حمل، بجلی، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کی ان یادداشتوں پر بدھ کی رات اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکیہ کے صدور سید ابراہیم رئیسی اور رجب طیب اردوغان کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے اعلیٰ حکام نے دستخط کئے۔

  • برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی

    برف باری کے بعد تبریز کے عوام کی خوشی

    Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹

    تبریز شہر میں لوگوں نے شدید برف باری کے بعد ایل گولی پارک میں جا کر موسم سرما کا لطف اٹھایا۔

  • تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر

    تبریز اور اردبیل میں برفباری کے مناظر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰

    ایران کے شہروں تبریزاوراردبیل نے سفید چادر اوڑھ لی۔ زبردست برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں کے اسکولوں میں چھٹی کرادی گئي۔.

  • کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری

    کرمان دہشت گردی واقعے میں شہید ہونے والی خاتون کےعطا کردہ دل کی پیوند کاری

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۸

    کرمان میں دہشت گردی واقعے کے متاثرین میں سے ایک فاطمہ دہقان کے عطا کردہ دل کا ٹرانسپلانٹ آپریشن، تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کیا گیا اور اس شہید خاتون کے دل کی پیوند کاری کی گئی جسے ایک 14 سالہ نوجوان مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا گیا، جس سے اس مریض کو دوبارہ زندگی حاصل ہوگئی-

  •  کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی

    کرمان میں شہیدوں کے قبرستان گلزار شہدا کے راستے میں دہشت گردی

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹

    شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار کی جانب جانے والے راستے میں جہاں زائرین کیلئے سبیلیں لگائی گئی تھیں شر پسند دشمنوں نے پھر المیہ رقم کیا اور کرمان میں شہیدوں کے مزار کی عطر انگیز فضا میں عزیز عوام کی ایک بڑی تعداد کو شہید کر دیا۔

  • تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع

    تہران: شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کا اجتماع

    Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲

    شہید قدس و استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں تہران میں کئی اہم مراکز پر وسیع اور یادگار اجتماعات تشکیل پائے جہاں دسیوں ہزار عقیدتمندوں نے مزاحمتی محاذ کے شہید کمانڈرکو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    مختلف شعبوں میں سرگرم ممتاز خواتین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱

    مختلف شعبوں میں سرگرم ایران کی ممتاز خواتین نے بدھ 27 دسمبر کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • ایران کے صوبے آذربائیجان  کے دیہی علاقوں میں

    ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار

    Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔

  • جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه

    جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه

    Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱

    دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • انزلی بندرگاہ میں ماہی گیری کے سیزن کا آغاز

    انزلی بندرگاہ میں ماہی گیری کے سیزن کا آغاز

    Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲

    ہر سال، گیلان میں ماہی گیری موسم خزاں کے آغاز سے شروع ہوتی ہے اور موسم بہار کے آغاز تک جاری رہتی ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۶ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS