مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i432407-مشہد_مقدس_میں_گل_لالہ_یا_ٹیولپ_پھولوں_کا_فیسٹیول
مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
  • مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول