اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i432481-اسرائیل_کو_سبق_سکھانے_پر_ایرانی_عوام_خوشی_سے_جھوم_اٹھے_(تصاویر)
اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایران کی مسلح افواج نے ناجائز صیہونی حکومت کو تاریخی سبق سکھاتے ہوئے اُسے اپنے سیکڑوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد پورے ایران بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور جوابی حملے کی خبر عام ہوتے ہی عوام جشن منانے کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے مسلح افواج کے حق کے خوب نعرے بازی کی اور انکے فخریہ اقدام کے سلسلے میں اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۶ Asia/Tehran
  • اسرائیل کو سبق سکھانے پر ایرانی عوام خوشی سے جھوم اٹھے (تصاویر)